عظمت صحابہؓ و اہلبیتؓ مارچ کی کامیابی پر مولانا حنیف جالندھری کو مبارکباد

September 28, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) اہلسنت اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں کامیاب عظمت صحابہؓ و اہلبیتؓ مارچ کے انعقاد پر مفتی محمد تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان، مفتی منیب الرحمان اور دیگر اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے مولانا محمد حنیف جالندھری کو مبارکباد دی ۔