ریسکیو 1122، 97 کنٹریکٹ ملازمین مستقل

September 28, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریسکیو نے 13ویں بیسک کورس کے 97کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا۔ملازمین کو سکرونٹی کمیٹی کی سفارشات پہ ریگولرائزیشن ایکٹ کے تحت مستقل کیا گیا۔