فلم اسٹار ندیم آج شادی کی 49 ویں سالگرہ منارہے ہیں

September 28, 2020

پاکستان فلم انڈسٹری میں 50 برس سے زیادہ کا عرصہ گزارنے والے سپر اسٹار لاکھوں دلوں کی دھڑکن اداکار ندیم آج اپنی شادی کی 49 سالگرہ منارہے ہیں۔

پاکستان کے لیجنڈری اداکار ندیم کی شادی اداکارہ فرذانہ سے 1968ء میں ہوئی تھی اور ان کے دو بیٹے ہیں۔


50 تک سلور اسکرین پر راج کرنے والے منجھے ہوئے اداکار ندیم نے اپنی پہلی فلم چکوری کی کامیابی کے ایک برس بعد شادی کرلی تھی۔

ان دونوں کی ازدواجی زندگی میں نشیب و فراز کا سلسلہ چلتا رہا ہے۔

علاوہ ازیں ان کے ساتھی فنکار مصطفیٰ قریشی نے بھی پچھلے ہفتے اپنی شادی کی گولڈن جوبلی منائی ہے۔