5 پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

September 29, 2020

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے عبداللہ کوکمپوٹرسائنس، آصف فاروق کوپولیٹیکل سائنس ،بشریٰ اعجازکوپنجابی ،نصر ت پروین کوجیوگرافی اورامبر فاطمہ کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔