اسسٹنٹ نرسنگ انسٹرکٹرز کے تبادلوں پر پابندی

September 29, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نرسنگ کالجز میں اسسٹنٹ نرسنگ انسٹرکٹرز کے تبادلوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے ۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے تبادلوں پر پابندی تا حکم ثانی عائد کی ہے ۔