مجلس عزاء

September 29, 2020

لاہور( پ ر)سید سجاد شمسی و نجف عباس شمسی کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا علی مسجد آخری منٹ سٹاپ جی ٹی روڈ پر کل 30ستمبر بروز بدھ بعد از نماز مغربین منعقد ہو گی جس سے ذاکر وسیم عباس بلوچ، علامہ علی ناصر الحسینی تلہاڑا، ذاکر منتظر مہدی، ذاکر نوید عاشق، ذاکر غلام عباس رتن، آغا وقار خطاب کریں گے۔