گرفتار ……

September 30, 2020

مجرم نہ پکڑ سکی حکومت

قید اُس کے حریف ہوگئے ہیں

عابد تو نہیں ہُوا گرفتار

شہباز شریف ہوگئے ہیں