احمد شہزاد نے ٹریننگ شروع کردی

September 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ہاتھ کی انجری سے چھٹکارا پانے کے بعد ٹریننگ شروع کر دی ۔ وہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں حصہ نہیں لے رہے ۔قومی ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور دیگر کوچز کی نگرانی میں نیٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔