بابری مسجد کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

September 30, 2020

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) 28 سال پرانے بابری مسجدکیس کے انہد ام کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

اس کیس فیصلہ لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنائیں گے۔