ق لیگ میں شمولیت کااعلان

September 30, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)سید خرم عباس گیلانی ، عبدالشکور ،محمد جاوید،منظور احمد،غضنفر علی، ملک عدنان ذاکر لڑکا، جاوید احمد خان ڈاہا،محمد اسلم،عبدالصمد،سید علی رضا، سردارلیاقت علی، کپیٹن(ر)محمد کاشف، غلام قادر جام،رفیع اللہ نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹرکامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین؛ چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔