5اکتوبر سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت

September 30, 2020

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ساتویں سمسٹر کیلئے 5اکتوبر سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی تاہم ان کی آن لائن کلاسز بھی جاری رہیں گی۔