سندھ حکومت کا جمعہ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

September 30, 2020

سندھ حکومت نے جمعہ 2 اکتوبر 2020 کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 14صفر 1442ہجری کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔