پی ایچ اے ملازمین کیلئےسپورٹ الائونس منظوری کی تقریب

October 01, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)سی بی اے یونین پی ایچ اے کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں پی ایچ اے ملازمین کو سپورٹ الاونس کی ایڈمن ڈیپارٹمنٹ سے منظوری کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے کہا کہ پی ایچ اے تنخواہ کی ساتھ سپورٹ الاونس دیا جائے گا۔