لاہور(خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب نے پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے گریڈ 18 کے آفیسر عمران علی سلطان کو چیف ایگزیکٹوآفیسر/ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) تعینات کردیا ہے۔