وٹنس وکٹیم پروٹیکشن یونٹ بنانے کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز

October 01, 2020

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)پولیس نے کسی بھی سنگین حادثہ میں شواہد کو بچانے اور کرائم سین کو محفوظ ترین بنانے کے لئے وٹنس وکٹیم پروٹیکشن یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،تاکہ کسی بھی سانحہ میں ایسے کوئی شواہد میڈیا سے شیئر نہ کئے جائیں جن سے ملزم کو فائدہ ہو اس حوالے سے ورکنگ کا آغاز کر دیا گیاہے۔