ضلع کچہری سے فرار ہونیوالاملزم گرفتار

October 01, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی )ضلع کچہری سے زیر حراست فرار ہونے والے ملزم سلیمان کو پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔