پی ایم اے انتخابات، ووٹر لسٹیں جاری

October 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان الیکشن کے چیف الیکشن کمشنر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے ووٹر لسٹوں کے ناموں کی لسٹ کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کردیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی یکم اکتوبر کو دو بجے دوپہر تک ایگزیکٹو ڈائریکٹر پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جمع کروا سکتے ہیں۔