چیئرمین پی ایچ اے کیسیکرٹری ہاؤسنگ سے ملاقات

October 01, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئر مین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ کی سیکرٹری ہاؤسنگ لیاقت علی چٹھہ سےملاقات، شجرکاری کے امور پر تبادلہ خیال، لیاقت چٹھہ نے کہا کہ پی ایچ اے بہترین انداز سے شجرکاری مہم جاری رکھے ہوئے ہیں، انہوں نےکہا کہ پارکوں میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں، پانی کی فراہمی اور واش رومز کی سہولیات لازمی فراہم کی جائیں۔