نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں آج سے ایوننگ شفٹ کا آغاز

October 01, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری ملتان میں ایوننگ شفٹ کا آغاز آج یکم اکتوبر سے کیا جائے گا۔شعبہ آوٹ ڈور کی ایوننگ شفٹ دوپہر دو بجے سے رات آٹھ بجے تک ہوگی۔