پیرس میں نامور لگژری برینڈ کا فیشن شو

October 07, 2020

پیرس میں نامور لگژری برانڈ نے فیشن شو کا اہتمام کیا ۔

جدید تراش خراش کے دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کرکے خوب داد وصول کی ۔

حاضرین کورونا کی احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے ماسک پہنے نظر آئے ۔