لندن فلم فیسٹول، کورونا وائرس کے سبب صرف 60 فلمیں پیش

October 09, 2020

لندن فلم فیسٹیول کاآغاز ہو گیا ہے۔

لندن فلم فیسٹیول میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب صرف ساٹھ فلمیں پیش کی جائیں گی۔

پہلے روز برطانوی فلمساز کی مینگرو پیش کی گئی جبکہ فلم ’جیمز بانڈ ‘ کی ریلیز ملتوی ہونےکی وجہ سے شائقین کی اکثریت مایوس رہی۔