تمیز ……

October 20, 2020

لاکھ مغلوب الغضب ہو آدمی

گفتگو ہرگز نہ کڑوی سی کرے

ہے ضروری کچھ تمیز و شستگی

گُڑ نہ دے تو بات گُڑ کی سی کرے