بنا دیا ……

October 21, 2020

سرکار سے یہ بات نہ دریافت کیجئے

کیسے بنا دیا انہیں کیونکر بنا دیا

تھا لیڈری کا شوق نہ دعوا جنہیں مگر

اُن کو بھی جیل بھیج کے لیڈر بنا دیا