ندیم عمر پاکستان اسکریبل کے صدر منتخب

October 21, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق سابق صدرگوشپی اواری صحت کےمسائل اور نجی مصروفیات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ۔ جس کے بعد ندیم عمرکو ایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا۔ وہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اورپی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےمالک ہیں۔