پنجاب یونیورسٹی میں مزید ایک کورونا کیس کی تصدیق

October 21, 2020

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے ۔ ایگزمیشن برانچ کے 47 سالہ شبہات علی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس حوالےسے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ فوری طور پر دیگر ملازمین کے ٹیسٹ کروائے جائیں گے ۔