لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد نے سٹاف کالونی متروکہ وقف املاک بورڈ میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا ۔