سٹاف کالونی متروکہ وقف املاک بورڈ میں فیملی پارک کا افتتاح

October 21, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد نے سٹاف کالونی متروکہ وقف املاک بورڈ میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا ۔