حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،اعجازچوہدری

October 21, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ اپوزیشن کا ٹولہ حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتا، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، ان خیالات کا اظہار اعجازاحمدچوہدری نے سمن آباد میں پارٹی دفتر کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔