الحمراء میں 500 نوجوان آرٹسٹوں کے کام پر مبنی کتابچہ کی تقریب رونمائی

October 21, 2020

لاہور (شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل میں ”الحمر اچلڈرن تھیٹر فیسٹیول“ پر اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر 500نوجوان آرٹسٹوں کے کام پر مبنی کتابچہ کی تقریب رونمائی ہوئی اور 16ویں الحمرا ینگ آرٹسٹ نمائش پر ڈاکومنٹری ریلیز کی گئی جس بے حد پسند کیا گیا۔