محکمہ بہبودآبادی کے زیراہتمام سیمینار ہوگا

October 21, 2020

کوئٹہ(پ ر)پاپولیشن پروگرام دورس نتائج کا حامل کے عنوان سے دسٹرکٹ آفس بہبودآبادی کے زیر اہتمام سیمینار ہوگا۔جس میں ڈاکٹرز، سرکاری افسران، علماء کرام ، این جی اوزاور میڈیا کے نمائندے شرکت کرینگے۔