گھڑی ……

October 22, 2020

ہے قیامت کی جو گھڑی سر پر

ایک دن یہ ضرور بیتے گی

لیڈروں کا تو کچھ نہ بگڑے گا

قوم ہارے گی، قوم جیتے گی