پشاور یونیورسٹی پبلک سکول کے اساتذہ کی تنظیم نو مکمل

October 22, 2020

پشاور (لیڈی رپورٹر) پشاور یونیورسٹی پبلک سکول کے اساتذہ کی کابینہ کی تنظیم نو مکمل ہو گئی ہے نئے منتخب کابینہ میں صدر فدا محمدخان ،جنرل سیکرٹری مشتاق آفریدی ،نائب صدر مہتاب خان ،زبیددہ سلیم نائب صدر (فیملی )،جنرل سیکرٹری شہریار خان سالار زئی ،جائنٹ سیکرٹری بشریٰ گل (فیملی )، پریس سیکرٹری ملک حامد خان اور فنانس سیکرٹریپیر صلاح الدین شامل ہے اس موقع پر سکول کے پرنسپل رفیق خٹک نے نئ کابینہ کے انتخاب پر اُن کو مبارک باد دی۔