وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

October 22, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی اپیل پر وکلاء برادری نے ڈیرہ اللہ یار بار روم میں انتظامیہ کی جانب توڑ پھوڑ کے واقعہ کے خلاف بدھ کو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔