ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی میں پیٹ سنٹر کی تو سیع شدہ عمارت کا افتتا ح

October 22, 2020

لاہور (خبر نگار)یو نیورسٹی آف ایجو کیشن کے وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹرطلعت نصیر پا شا نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں افتتا حی تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے و ہا ں اسٹیٹ آف دی آرٹ پیٹ سینٹر کی تو سیع شدہ عمارت کا افتتا ح کیا ۔