ماتحت عدلیہ کے 2ججوں کے تبادلے

October 22, 2020

لاہور( کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ندیم اقبال کا بہاولپور اور سول جج رضوان علی کا ملک وال تبادلہ کردیا ہے۔