وقارعلی خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) جہلم تعینات، محمد ارشد کوOSD بنادیا گیا

October 22, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) حکومت پنجاب نے تقرری کے منتظر وقار علی خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) جہلم اور ان کے پیش رو محمد ارشد کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔