سی سی پی او3 روز کی چھٹی پر چلے گئے

October 22, 2020

لاہور (کرائم رپورٹر )سی سی پی او لاہور عمر شیخ تین روز کی چھٹی پر چلے گئے ان کی جگہ پر ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کام کریں گے ۔