پنجاب یونیورسٹی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ

October 22, 2020

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی ایگزمیشن برانچ سے کورونا کا مریض سامنے آنے کے بعد دیگر ملازمین کے کورونا کے ٹیسٹ شروع کردیے گئے ۔ گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے ملازم میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔