تبدیلی سرکارمہنگائی کے بم برسارہی ہے،میاں ذکراللہ مجاہد

October 22, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ تبدیلی سرکار عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کے بم برسا رہی ہے۔ غریب عوام کی مہنگی ادویات کی قوت خرید نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں شرح اموات میں اضافہ اور مریضوں کی مشکلات کئی گناہ بڑھ گئی ہیں ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر قانون نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود پنجاب پولیس کو 568 نئی گاڑیاں فراہم کی گئیں ۔آئی جی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا امسال 118 پولیس خدمت مراکز سے تقریباً 4 لاکھ شہری مستفید ہوئے. انہوں نے کہا کہ کرائم کی بہترمانیٹرنگ کے لیے بند کر پولیس ہیلپ لائن 15 کے نظام کو سنٹرلائز کر دیا گیا ہے ۔