حضرت میاں میرؒ کاعرس 25اکتوبرکوشروع ہوگا

October 22, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) حضرت میاں میرؒ کا عرس مبارک 7،8ربیع الاول1442ہجری 25اور 26اکتوبر کوہوگا ،اس سلسلہ میں وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا ۔اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کو ذمہ داریاں سونپی گئیں۔