چیف ایگزیکٹو لیسکو کی ای کچہری

October 22, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر)چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کی زیر صدارت لیسکو ہیڈ کوارٹر میں ای- کچہری ہوئی جس میںبجلی سے متعلق شکایات کےازالے کے لئےصارفین کی آن لائن شکایات سُنی گئیں،ای کچہری میں ریجن کے تمام آٹھوں سرکلز میں رہائش پذیر صارفین نے بھرپور شرکت کی۔