اورنگی ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد

October 22, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن نمبر12 کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ،اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کرلاش عباسی اسپتال منتقل کی ، جہاں اس کی شناخت 50سالہ محمد جاوید ولد صابر کے نام سے ہوءی ہے ، پولیس کے مطا بق وجہ ہلاکت فور ی طور پر معلوم نہیں ہو سکی ، اس حوالے تفتیش جاری ہے ۔