گورنمنٹ ہائیرسکینڈرسکول نمبر4کاکشال کے طالبعلم کا اعزاز

October 24, 2020

پشاور(نیوزڈیسک) گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول نمبر4کاکشال پشاورکے طالبعلم بابرعلی نےضلع پشاورمیں نعتیہ مقابلے میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔مقابلےکے آخر میں سکول پرنسپل اوردیگر اساتذہ کرام نے طالب علم بابر علی سرٹیفیکٹ اورنقد انعامات سے نوازا۔