سری لنکا کرکٹ ٹیم دسمبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی

October 26, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کرکٹ ٹیم دسمبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی ۔سری لنکا ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ۔پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے پورٹ ایلزبتھ یا ڈربن جبکہ نئے سال کے موقع پر ٹیسٹ کیپ ٹاون میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔