پی ایم افسروں کااجلاس

October 26, 2020

لاہور (جنرل رپورٹر )پی ایم ایس افسروں کااجلاس ہوا ۔جس میں ساؤتھ پنجاب سیکر ٹریٹ کے لیے موجودہ پنجاب سیکر ٹریٹ کی پوسٹس کے خاتمہ پر لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔