میٹروٹریک کے ملحقہ علاقوں کی تعمیرومرمت کرنےکی ہدایت

October 26, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)اورنج لائن میٹروٹرین ٹریک سے ملحقہ علاقوں کی جلد تعمیر و مرمت کرنے کی پنجاب حکومت نے ہدایات دے دیں چوبرجی سے ملحقہ پی آئی اے پلانٹیریم کی مرمت کی جائے گی۔