مل کر ……

October 28, 2020

کیوں نہ ہم مل کر امورِ مملکت

کچھ قرینے، کچھ سلیقے سے چلائیں

کب تک اپنے ملک میں جمہوریت

غیرجمہوری طریقے سے چلائیں