بیگم ثمینہ علوی کا لاہور میں خصوصی بچوں کے سرکاری تربیتی ادارے کا دورہ

October 28, 2020

لاہور (اے پی پی)صدر مملکت کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے گزشتہ روز خصوصی بچوں کے ادارے گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہورکا دورہ کیا اور بچوں کو فراہم کی جانیوالی موجود سہولیات بارے دریافت کیا۔