صوبائی وزیرقانون کی سکیورٹی مزیدسخت کرنےکی ہدایت

October 28, 2020

لاہور (کورٹ رپورٹر)صوبائی وزیرقانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور کوئٹہ و پشاور دھماکوں کے بعد پنجاب میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے. وہ سول سیکرٹریٹ میں لاء اینڈ آرڈر پر کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔