50ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کو فارغ کئے جانے کا امکان

October 29, 2020

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)مالی مشکلات کے باعث پنجاب میں 50ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کو فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ان اساتذہ کو مستقل ہونے کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے کا آپشن دیا جائیگا۔